Type Here to Get Search Results !

رمضان المبارک سے قبل کراچی تا کشمیر گرج چمک کے ساتھ بارشیں



رمضان المبارک سے قبل آنے والے ہفتے کے دوران مغربی ہواؤں کے سبب کراچی سمیت سندھ،اسلام آباد،لاہور،ملتان سمیت پنجاب، پشاور، کوئٹہ سمیت خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے اکثر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور کہیں کہیں  ژالہ باری کے امکانات ہیں

مغربی ہواؤں کے ایک کے بعد ایک سلسلے ملک کے مختلف علاقوں کو  وقفےوقفے سے متاثر کرتے رہیں گے

بارشوں کا سلسلہ 16 مارچ سے لے کر اپریل کے پہلے ہفتے تک وقفے وقفے سے اثر انداز ہوتا رہے گا۔ اس دوران ملک بھر کے درجہ حرارت میں 20 مارچ کے بعد درجہ حرارت میں کمی متوقع ہے۔ رمضان کے آغاز میں بھی ملک بھر میں بارشوں کے امکانات ہیں

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.