سمندری طوفان گوادر سے صرف 180 کلو میٹر کے فاصلے پر ہونے کی وجہ سے سمندر میں شدید طغیانی۔۔لہروں کے بڑھ جانے کی وجہ سے کنارے پر کھڑی کشتیاں لہروں کی زد میں آنے لگیں۔
🔴 تازہ ترین: سمندری طوفان "شاہین" کی وجہ سے گوادر میں سمندر بپھرنے لگا، کشتیاں لہروں کی نذر ہونے لگیں...
— PakWeather.com (@Pak_Weather) October 2, 2021
اس وقت سمندری طوفان گوادر سے نزدیک جنوب میں صرف ۱۵۰-۱۸۰ کلو میٹر دور سے گزر رہا ہے۔#Cyclone #CycloneShaheen #Gawadar pic.twitter.com/Vw075y9PZJ