Type Here to Get Search Results !

اسپین کے جزائر آگ میں جلنے لگے۔۔متعدد بےگھر


اسپین کے کینری جزائر آگ میں جلنے لگے

تازہ ترین: اسپین کے کینری جزائر میں آتش فشاں پہاڑ لاوا اگلنے لگا، جنگلات میں آتشزدگی، متعدد گھر جل کر خاکستر، پانچ ہزار سے زائد افراد بےگھر۔ علاقے میں بجلی اور گیس کی فراہمی منقطع کردی گئی ہے۔

کمبری ویجا آتش فشاں پہاڑ کے ارد گرد پچھلے نو دنوں میں 25،000 سے زیادہ زلزلے کے جھٹکے ریکارڈ کیے جا چکے ہیں، ہفتے کے روز ایک گھنٹے میں سب سے زیادہ 400 زلزلے کے جھٹکے ریکارڈ ہوئے، سب سے زیادہ شدت ریکٹر اسکیل پر 4.2 ریکارڈ کی گئی۔

حیرت انگیز طور پر وہاں موجود لاوا جسکا درجہ حرارت 1075 ڈگری سینٹی گریڈ تک تجاوز کر رہا ہے۔

فضاء میں موجود دھواں اور خاک ہوائی سفر میں تاخیر کا باعث بن رہی ہے ۔

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.