Type Here to Get Search Results !

کراچی تا کشمیر ملک بھر کے موسم کا حال۔۔ 19 تا 26 ستمبر


ہوجائیں تیار مون سون ابھی باقی ہے۔۔ 
 آئندہ سات روز کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں مونسون اور مغربی ہواؤں کے سبب آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔

ملک کے مختلف علاقوں کی مرحلہ وار پیشگوئی


 پنجاب و خیبرپختونخوا

پیر سے ہفتے کے دوران اسلام آباد ، راولپنڈی ، جہلم ، گجرات ، اٹک ، نارووال ، سیالکوٹ ، منڈی بہاوالدین ، گجرانوالہ ، حافظ آباد ، لاہور ، شیخوپورہ ، ننکانہ صاحب ، قصور ، فیصل آباد ، چنیوٹ ، سرگودھا ، خوشاب ، میانوالی ، ٹوبہ ٹیک سنگھ ، مانسہرہ ، بٹگرام ، شانگلہ ، بونیر ، مالاکنڈ ، مردان ، ایبٹ آباد ، ہری پور ، صوابی ، نوشہرہ ، کوہاٹ ، ہنگو ، پشاور ، چارسدہ میں گرج چمک کیساتھ تیز بارش کا امکان اس دوران کہیں کہیں موسلا دھار بارش بارش کی مقدار 45 سے 75 ملی میٹر اور چند مقامات پر 100 ملی میٹر یا اس سے زیادہ بارش ہوسکتی ہے
 اوکاڑہ ، گوجرہ ،  جھنگ ، لیہ ، پاکپتن ، ساہیوال ، بہاولنگر ، خانیوال ، وہاڑی ، لودھراں ، ملتان ، مظفرگڑھ ، بھکر ، راجن پور ، ڈیرہ غازی خان ، کوہ سلیمان ، رحیم یار خان ، بہاولپور ، خانپور ، صادق آباد ،کوہستان ، سوات ، دیر ، چترال ، باجوڑ ، مہمند ، خیبر ، اوکرزئی ، کرم ، کرک ، بنوں ، ٹانک ، ڈیرہ اسماعیل خان ، لکی مروت ، جنوبی و شمالی وزیرستان میں گرج چمک کیساتھ ہلکی سے معتدل اور کہیں کہیں تیز بارش کا امکان بارش کی مقدار 15 سے 30 ملی میٹر چند مقامات پر 35 سے 45 ملی میٹر بارش متوقع



سندھ و بلوچستان

پیر اور منگل کے روز شمال مشرقی بلوچستان اور سندھ کے جنوب مشرقی علاقوں خصوصاً تھر پارکر ریجن میں آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان۔
 بدھ سے اتوار کے دوران تھر ، چھاچھرو ، نگر پارکر ، مٹھی ، اسلامکوٹ ، چھور ، ڈاہلی ،  عمر کوٹ ،  بدین ، گولاڑچی ، کہوسکی ، میرپور خاص ، ٹنڈو محمد خان ، ٹنڈوالہ یار ، ہالہ ، بھٹ شاہ ، ٹھٹھہ ، کیٹی بندر ، شاہ بندر ، گھارو  حیدرآباد ، جامشورو ، نوریہ آباد ، جھمپیر ، کیر تھر نیشنل پارک میں گرج چمک کیساتھ تیز بارش اور کہیں کہیں گرج چمک کیساتھ موسلا دھار بارش کا امکان بارش کی مقدار 45 سے 75 ملی میٹر اور چند مقامات پر 100 یا اس سے زیادہ بارش ہوسکتی ہے

 کراچی ، جامشورو ، مٹیاری ، نوابشاہ ، نوشہرو فیروز ، دادو ، سیہون ، قمبر ، شہدادکوٹ ، سکھر ، لاڑکانہ ، روہڑی ، صالح پٹ ، گھوٹکی ، ڈہرکی ، شکار پور ، شہداد پور ، کشمور ، جیکب آباد ، بارکھان ، کوہلو ، ڈیرہ بگٹی ، نصیر آباد ، جعفر آباد ، جھل مگسی ، بولان ، لورالائی ، مستونگ ، سبی ، قلات ، خضدار ، لسبیلہ ، بیلہ ، حب ، گڈانی ، آواران  میں آندھی اور گرج چمک کیساتھ معتدل  سے تیز بارش کا امکان بارش کی مقدار 25 سے 45 ملی میٹر اور چند مقامات پر 60 ملی میٹر یا اس سے زائد بارش ہوسکتی ہے
 سانگھڑ ، خیرپور ، مکران ، تربت ، گوادر ، قلعہ عبداللہ ، قلعہ سیف اللہ ، کوئٹہ ، زیارت ، ہرنائی ، پشین ، ژوب ، موسی خیل ، شیرانی میں آندھی اور گرج چمک کیساتھ ہلکی بارش کا امکان بارش کی مقدار 05 سے 15 ملی میٹر بارش متوقع۔

 آزاد کشمیر و گلگت بلتستان

پیر سے ہفتے کے دوران میر پور ، کوٹلی ، سندھوتی ، بھمبر ، برنالہ ، باغ ، پونچھ ، مظفرآباد ، نیلم ، ہٹیاں آلا ، حویلی ، بلتستان ، استور ، خرمنگ ، گانچھے میں آندھی اور گرج چمک کیساتھ موسلا دھار بارش کا امکان بارش کی مقدار 75 سے 100 ملی میٹر اور چند ایک مقامات 120 ملی میٹر یا اس سے زائد بارش متوقع
دیامر ، گلگت ، نگر ، ہنزہ ، غذر میں آندھی اور گرج چمک کیساتھ تیز بارش کا امکان بارش کی مقدار 45 سے 75 ملی میٹر چند ایک مقامات پر 90 ملی میٹر یا اس سے زائد بارش ہوسکتی ہے

نوٹ و انتباہ🔴
مغربی اور مونسون ہواؤں کے ملاپ سے کہیں کہیں سپر سیل تھنڈر اسٹورم بننے اور شدید موسلادھار بارش ، ژالہ باری ، آسمانی بجلی گرنے کا خطرہ

پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ  ، ندی نالوں میں طغیانی ، نشیبی علاقوں میں سیلابی صورتحال کا خدشہ بارش سے پہلے تیز ہوائیں چلنے کا امکان 


Post a Comment

1 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.