Type Here to Get Search Results !

یوم عاشور کے دن کراچی میں کل موسم کیسا رہے گا؟


 کراچی کا موسم کل عاشور کے دن جزوِی ابر آلود رہیگا۔۔ دن میں سورج آب و تاب کے ساتھ چمکے گا۔۔درجہ حرارت 32 ڈگری اور 30-35 کلو میٹر کی رفتار سے سمندری ہوائیں چلتی رہیں گی۔ کمنٹ میں باقی علاقوں کا موسم پوچھ سکتے ہیں.. اللہ تعالیٰ ہمیں امام حسین علیہ السلام اور انکے انصار کے بتائے ہوئے راستے پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔۔

کراچی شہر میں آئندہ چند روز تک فلحال بارشوں کا کوئی خاص امکان نظر نہیں آرہا

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.