Type Here to Get Search Results !

قدرت ہوگی کراچی پر مہربان اس ہفتے کراچی میں انتہائی خوشگوار موسم متوقع، ہلکی بارش کا امکان



Due to rapid change in conditions, the effects of current monsoon system would remain limited to Eastern and Lower parts of Sindh till 26th July then the system would fade away hence chances of Rain in Karachi from this system are slim however due to blooming Somalian Thurst, mostly cloudy and overcast conditions are expected in the city of lights this week with fast Sea breeze of 35-45km/hr and localized Drizzle/Showers during early morning and Night hours. Day time Temperature to remain in between 29-33°C. Monsoon systems can once again affect Karachi during mid August.


غیر متوقع موسمیاتی تبدیلیوں کے سبب موجودہ مون سون سسٹم کے اثرات صرف مشرقی اور جنوبی سندھ تک محدود رہیں گے اسلئے شہر کراچی میں اب اس سسٹم سے بارش کے امکانات معمولی ہیں جبکہ 26 جولائی تک یہ سسٹم سندھ سے ختم ہو جائے گا۔ البتہ طاقتور صومالین تھرسٹ کے زیر اثر اس ہفتے شہر قائد میں موسم خوشگوار رہے گا، آسمان پر وقتاً فوقتاً گہرے سمندری بادل چھائے رہیں گے جن سے صبح اور رات کے اوقات میں بوندا باندی متوقع ہے جبکہ ساتھ ہی 35-40 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز سمندری ہوائیں چلیں گی جن سے دن کا درجہِ حرارت بھی قابل برداشت 29-33 ڈگری سینٹی گریڈ کی رینج میں رہے گا۔ اگست کے وسط میں مون سون سسٹم واپس کراچی کا رخ کرسکتے ہیں۔


 

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.