Type Here to Get Search Results !

مون سون کا پہلا اسپیل کراچی میں ہماری پیشنگوئی کے مطابق گزرا



مون سون سندھ میں تھوڑا دیر سے ایکٹو ہوا ہے
جیسا کہ ہم نے گزشتہ 15 دن پہلے میں پیشن گوئی کی تھی کہ کراچی شہر میں اور سندھ کے مختلف علاقوں میں مون سون وسط جولائی سے اپنے زور پر ہوگا
آپکو یاد ہوگا کے ہمارے اونر اور تجزیہ کار اویس حیدر اور کو اونر محمد فیضان خان نے  کہا تھا کہ انکے تجربے کے مطابق کراچی شہر میں تقریبا سو ملی میٹر تک بارش دکھ رہی ہے۔

پیشن گوئی کا عین مطابق کراچی کے کچھ علاقوں  سو ملی میٹر سے زائد جبکہ کچھ علاقوں میں سو اور کچھ علاقوں میں سو ملی میٹر سے کم بارش ریکارڈ ہوئی۔ کہاں کتنی بارش ہوئی ہمارے رین گیج نیٹورک نے بھرپور مدد فراہم کی۔

 شہر کراچی اور گردونواح میں اس سسٹم سے ریکارڈ کی جانے والی بارش کی مقدار کی تفصیل کچھ یوں ہے:
 بحریہ ٹاؤن = 161 ملی میٹر 
گلشن حدید = 115 ملی میٹر 
 گلشن حدید(محکمہ موسمیات) = 100 ملی میٹر 
 کاتھوڑ 2 = 84 ملی میٹر 
کاتھوڑ 1 = 80 ملی میٹر 
بلدیہ ٹاؤن = 70 ملی میٹر 
 کورنگی = 70 ملی میٹر 
 نارتھ ناظم آباد = 68.50 ملی میٹر 
لیاقت آباد = 61 ملی میٹر 
 لیبر کالونی لانڈھی = 60.50 ملی میٹر 
 سکیم 33 = 57.90 ملی میٹر 
 عزیز آباد : 63 ملی میٹر 
 فیصل بیس(محکمہ موسمیات) = 58 ملی میٹر 
 گلشن اقبال = 57.10 ملی میٹر 
 اسٹیٹ ایونیو = 55 ملی میٹر 
 گڈاپ ٹاؤن = 53.50 ملی میٹر 
 ملیر جناح سکوئیر = 52.50 ملی میٹر 
 سعدی ٹاؤن = 51.80 ملی میٹر 
 مسرور(محکمہ موسمیات) = 49 ملی میٹر 
 سعود آباد ملیر = 46.50 ملی میٹر
 نارتھ ناظم آباد(محکمہ موسمیات) = 46 ملی میٹر 
سرجانی ٹاؤن(محکمہ موسمیات) = 45 ملی میٹر 
 پاور ہاؤس نارتھ = 43 ملی میٹر 
 پاپوش نگر = 42 ملی میٹر 
 لانڈھی(محکمہ موسمیات) = 40 ملی میٹر 
 نارتھ کراچی(محکمہ موسمیات) = 40 ملی میٹر 
ماڈل کالونی = 37.50 ملی میٹر 
 جناح ٹرمینل(محکمہ موسمیات) = 32 ملی میٹر 
 ناول کالونی = 30 ملی میٹر 
گلشن بہار = 29 ملی میٹر
  یونیورسٹی روڈ(محکمہ موسمیات) = 27 ملی میٹر 
 گلشن معمار = 27 ملی میٹر
 کیماڑی = 26.30 ملی میٹر 
 کیماڑی(محکمہ موسمیات) = 22 ملی میٹر
 ملیر کینٹ = 16.71 ملی میٹر

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.