لاہور میں مون سون کا تگڑا اسپیل
مون سون کے چوتھے اسپیل سے #لاہور میں رحمت کی بارشیں دیکھنے کو ملی. تاہم شہر میں توقعات کے بر عکس بارش ہونے سے شہریوں میں غم و غصہ پایا جارہا ہے. لیکن کہتے ہیں ﷲ تعالیٰ کے ہر اک کام میں حمکت ہوتی ہے. شہر میں جہاں 150-200 ملی میٹر کی فلڈنگ بارشیں متوقع تھیں وہاں ﷲ تعالیٰ نے اپنے بندوں پر رحمت کی بارشیں نازل فرمائیں
شہر میں سلسلہ اب کافی حد تک کمزور پڑ چکا ہے. لیکن ایک بات افسوس کی ہے. کہ شہر میں یہ مسلسل پانچواں ماہ ہے جس کے دوران ماہانہ بارش کی اوسط مکمل ناہوسکی. لیکن جولائی ختم ہونے میں ابھی 2 دن باقی ہیں. ﷲ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ اپنے بندوں پر رحمت نازل فرمائے.
شہر اور اطراف کے مختلف علاقوں میں اس اسپیل سے ریکارڈ کی جانے والی حقیقی بارش کی مقدار کچھ یوں ہے:
سادھوکی = 41 ملی میٹر
ڈیفینس فیز - 8 = 26 ملی میٹر
بحریہ ٹاؤن = 21 ملی میٹر
مال روڈ = 20.3 ملی میٹر
ویلینشیا ٹاؤن = 20 ملی میٹر
ڈیفینس فیز - 12 = 20 ملی میٹر
مغل پورہ = 20 ملی میٹر
بحریہ آرچرڈ = 18 ملی میٹر
نیسپاک سوسائٹی = 18 ملی میٹر
جوہر ٹاؤن = 18 ملی میٹر
شاہدرہ = 17 ملی میٹر
فیروز والا = 15 ملی میٹر
کینٹ = 15 ملی میٹر
لکشمی چوک = 13 ملی میٹر
گلبرگ = 12 ملی میٹر
مصری شاہ = 12 ملی میٹر
جیل روڈ = 12 ملی میٹر
انارکلی = 11 ملی میٹر
لاہور LUMS یونیورسٹی = 11 ملی میٹر
ائیرپورٹ = 10 ملی میٹر
پنجاب یونیورسٹی = 9 ملی میٹر
شادباغ = 9 ملی میٹر
تاج پورہ = 9 ملی میٹر
سمن آباد = 8 ملی میٹر
اپر مال = 6 ملی میٹر
اقبال ٹاؤن = 6 ملی میٹر
ٹاؤن شپ = 5 ملی میٹر
گلشن راوی= 4 ملی میٹر
تصاویر بشکریہ : سوشل میڈیا
اعدادوشمار بشکریہ : PMD / WASA / PW
ایڈمن راز